
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 12, 2025 at 02:55 AM
نجی اسکولز حکومت کے نوٹیفکیشن کی دھجیاں اُڑا رہے ہیں!
حکومتِ پنجاب کی جانب سے واضح نوٹیفکیشن جاری ہونے کے باوجود
نجی اسکول گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس زبردستی وصول کر رہے ہیں
سمر کیمپ کے نام پر اضافی فیسیں لی جا رہی ہیں
والدین کو دھمکایا جا رہا ہے کہ فیس نہ دی تو بچے کا رزلٹ یا ایڈمیشن روکا جائے گا!
یہ کھلی خلاف ورزی ہے تعلیم کو کاروبار بنا لیا گیا ہے۔
چیف منسٹر پنجاب، وزیر تعلیم، اور متعلقہ ادارے کہاں ہیں؟
کیا یہ نوٹیفکیشن صرف کاغذوں کی حد تک تھا؟
کیا عام شہری کی آواز سنی جائے گی یا پھر اسکول مافیا ہی چلتا رہے گا؟
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ:
تمام نجی اسکولز پر حکومت کا نوٹیفکیشن فوری لاگو کیا جائے
زبردستی فیس لینے والے اسکولز کے خلاف کارروائی ہو
والدین کو مکمل ریلیف دیا جائے
برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ آواز حکومت تک پہنچے
👍
💯
❤️
😢
😮
🙏
📲
🖕
😂
🫀
57