
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 12, 2025 at 01:04 PM
سیالکوٹ علاقہ رحمن پورہ میں ٹرانسفارم کو خراب ہوئے آج دوسرا دن ہے لاوارث کی طرح چھوڑ دیا ہوا ہے پرسوں رات 12 بجے کی لائٹ گئی ہوئی ہے اب تک بحال نا ہوسکی علاقہ مکین گرمی سے نڈھال
😢
📲
😮
🍢
🤲
15