SIALKOT BEAUTY NEWS
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 12, 2025 at 01:12 PM
انڈیا: احمد آباد سے لندن جانے والا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 100 سے زائد افراد کی ہلاکت کی تصدیق ایئر انڈیا کا ایک مسافر طیارہ احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ زرائع کے مطابق انڈیا کے وفاقی وزیر صحت کا کہنا ہے کہ حادثے میں ’بہت سے افراد‘ کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ شہر احمد آباد میں مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے بعد پولیس نے بتایا کہ اب تک 100 سے زائد افراد کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال پہنچائی گئی ہیں جو بری طرح جھلس چکی ہیں
😢 😮 👀 😂 😟 🙏 😒 🤲 🥹 50

Comments