
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 12, 2025 at 03:24 PM
ایران اور اسریئل جنگ کشیدگی بھر گئی
ایران پوری طرح تیار ہے اگر حملہ ہوا تو ایران مشرقِ وسطیٰ میں موجود تمام امریکی اڈوں پر حملہ کرے گا ہم پوری طرح تیار ہیں
ایران کا کہنا ہے کہ اگر اُس کے نیوکلیئر تنصیبات پر حملہ ہوا تو وہ پوری طاقت سے جواب دے گا۔ ایران اسرائیل کو سیکڑوں بیلسٹک میزائلوں، ہزاروں کروز میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنائے گا۔وزیر دفاع ایران
👍
❤️
💯
😂
❤
♥️
😘
😢
😮
🙏
68