
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 13, 2025 at 03:20 AM
اہم اطلاع برائے سیالکوٹ کے عوام
سیالکوٹ میں پیلا اور کالا یرقان (ہیپاٹائٹس) تیزی سے پھیل رہا ہے۔
پیلا یرقان عام طور پر گندے پانی، آلودہ خوراک یا وائرس ہیپاٹائٹس A کی وجہ سے ہوتا ہے۔
کالا یرقان زیادہ خطرناک ہے اور یہ جگر کی شدید خرابی یا ہیپاٹائٹس B یا C کی نشانی ہو سکتی ہے
👍
😢
🤲
🥺
8