
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 13, 2025 at 03:21 AM
اللہ ہم سب کو صحت، سلامتی اور ہر بیماری سے محفوظ رکھے اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے ہم سب کو ہر ظاہری و باطنی بیماری، وبا، فتنہ، اور آزمائش سے محفوظ فرمائے۔ہمارے جسم، دل، ذہن، اور ایمان کو صحت و عافیت عطا فرمائے۔اور جو لوگ بیمار ہیں، اُنہیں شفاۓ کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے۔ آمین یا ارحم الراحمین
❤️
🤲
❤
👍
🙏
39