
SIALKOT BEAUTY NEWS
June 13, 2025 at 03:33 AM
سیالکوٹ میں آج کل کچھ فراڈیے نوسر باز مختلف نمبروں سے فون کرکے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرتے ہیں۔
کہتے ہیں: “آپ کا بیٹا/والد اغوا یا گرفتار ہو گیا ہے، فوری جاز کیش یا ایزی پیسہ پر رقم بھیجیں!”
یہ فراڈ ہے! مت گھبرائیں!
فوری کال بند کریں
اپنے گھر والوں سے رابطہ کریں
15 پر اطلاع دیں
کسی کو بھی رقم مت بھیجیں
یہ پیغام آگے پھیلائیں تاکہ کوئی معصوم ان کا شکار نہ بنے۔
👍
❤️
😂
⚠️
👺
💩
💯
25