🇵🇰 پاکستان تحریک انصاف 🇧🇾
🇵🇰 پاکستان تحریک انصاف 🇧🇾
June 9, 2025 at 12:16 PM
‏پی ٹی آئی میں عمران خان کے علاوہ سب لیلے ہیں، عمران خان کو عید کی نماز تک ادا نہیں کرنی دی گئی، لیکن کسی کو کوکی فرق نہیں پڑتا، ایسا تو اسرائیل کی فورسز فلسطینیوں اور بھارتی فورسز کشمیری رہنماؤں کے ساتھ کرتے ہیں لیکن لیلے رسی سے بندھے ہوئے خاموش ہیں۔۔۔۔
😢 ❤️ 👍 🥹 6

Comments