
🇵🇰 پاکستان تحریک انصاف 🇧🇾
June 9, 2025 at 03:37 PM
نو مئی کے چھ مقدمات
شاہ محمود قریشی کی چھ ضمانتیں بعدازگرفتاری پر سماعت کل لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوگی عدالت نے ریکارڈ پراسکیوشن سے طلب کررکھا ہے
🤲
❤️
3