🇵🇰 پاکستان تحریک انصاف 🇧🇾
🇵🇰 پاکستان تحریک انصاف 🇧🇾
June 10, 2025 at 03:41 AM
حکومت نے اعتراف کر لیا ہے کہ جہاں عمران خان ملک کو لے گئے تھے،وہاں سے یہ حکومتی جماعتیں ملک کو آگے لے جانے کے بجائے بہت پیچھے لے گئی ہیں، آج پاکستان 9 اپریل 2022 کی پوزیشن سے کئی برس پیچھے چلا گیا ہوا ہے، حکومت نے اپنی ہی تیار کردہ رپورٹ میں یہ اعتراف کر کے سیاسی سزائے موت پر دستخط کر دیے ہیں، صدیق جان

Comments