
🇵🇰 پاکستان تحریک انصاف 🇧🇾
June 13, 2025 at 02:49 AM
🛑نہ معلوم کیوں لوگ بار بار مسلم امہ کا ذکر کرتے ہیں۔
میں پورے یقین سے کہہ رھا ہوں کہ مسلم امہ والی سوچ یا جزبہ نہ جانے کب سے ختم ہو چکا ھے
خلافت راشدہ کے بعد سے کیا کبھی مسلمان متحد ہوئے ہیں ؟
سلطان صلاح الدین ایوبی جب صلیبی جنگیں لڑ رہا تھا تو کتنے مسلمان ملکوں نے اس کا ساتھ دیا اور کتنوں نے صلیبیوں کا ساتھ دیا
اب بھی آپ دیکھ لیں اسرائیل نے غزہ پر بم مار مار کے زمین بھی ادھیڑ کر رکھ دی ہے
کیا ہوا سب کے سامنے ھے ۔
اگر تمام اسلامی ممالک صرف امریکہ کا بائیکاٹ کر دیتے تو کب سے جنگ ختم ہو جانا تھی
لیکن تمام مسلمان ممالک نے ایسا رویہ اپنایا جیسا ان کو سانپ سونگھ گیا ھے ۔
حالیہ دور میں جس نے امت مسلمہ کے اکٹھ ، متحد ، اتحاد کی بات کی
اسے بزور قوت جعلی من گھڑت جھوٹے مقدمے بنا کے جیل میں بند کر دیا گیا ہے ۔
👍
1