تراشے (Tarashe)
May 17, 2025 at 12:41 PM
*اب ویڈیو ایڈیٹنگ کے ساتھ ساتھ اے آئی (Artificial Intelligence) کا استعمال بھی سیکھیے*
*کورس میں پہلے جوائن ہونے والے 20 طلبہ کو صرف 199 روپے دینے ہوں گے*
ویڈیو ایڈیٹنگ سے متعلق تفصیلات
1. مکمل کورس کی قیمت فقط 299 روپے ہے جسے آپ کو گوگل پے، فون پے وغیرہ کے ذریعہ مذکورہ نمبر پر ٹرانسفر کرکے اسکرین شاٹ واٹس ایپ کرنی ہے۔
91 7481028122
2. ویڈیو ایڈیٹنگ کورس کی تمام کلاسز رکاڈیڈ ہوں گی اور ساتھ ہی لائیو کلاس کی سہولت بھی دی جائے گی جس میں ہر ایک ڈاٹ اور کانسیپٹ کلیر کرنے کی کوشش کی جائے گی اور رویزن بھی کروایا جائے گا۔
3. لائیو کلاس کی ٹائمنگ رات 9:30 PM پہ ہوگی، کلاس کا دورانیہ (Duration ) چالیس منٹ ہوگا۔
4. کلاس کا آغاز باضابطہ 25 مئی 2025ء بروز اتوار سے ہوگا انشاءاللہ
نوٹ: کورس کے آخر میں یوٹیوب کے لئے ویڈیو کیسے ایڈٹ کی جاتی ہے یہ بھی بتایا جائے گا۔
نوٹ 2: اے آئی (Artificial Intelligence) کی بنیادی معلومات بھی دی جائے گی۔
ویڈیو ایڈیٹنگ گروپ کی لنک:
https://chat.whatsapp.com/EwRvlwBD4p9IENrohsFlbO
ہمارے کورسز کے واٹس ایپ چینل کی لنک:
https://whatsapp.com/channel/0029Va9itl1KbYMSryeHPZ0y
ایڈمنسٹریٹر آف کمپیوٹرز اینڈ کٹس
*صادق مسعود*

❤️
🤍
2