➳ᴾᵀᴵ ᭄𝑺𝒐𝒄𝒊𝒂𝒍 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒂.ೃ࿐♥️✌️
June 11, 2025 at 07:47 AM
*وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور، علمیہ خان، بیرسٹر سلمان صفدر، نیاز اللہ نیازی اور عمران خان کے کزن قاسم نیازی قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے سیکرٹری کے آفس میں پہنچ گئے. قائم مقام چیف جسٹس سے ملاقات کی بھی کوشش کی جائے گی جس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواستوں کی آئندہ سماعت کی تاریخ دینے کی ریکویسٹ کی جائے گی*
😡
👍
3