➳ᴾᵀᴵ ᭄𝑺𝒐𝒄𝒊𝒂𝒍 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒂.ೃ࿐♥️✌️
June 11, 2025 at 09:53 AM
*_حضور آپ کو ہتھیار لانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ مفت کی پخنڈ بازی مت مچائیں۔ آپ ہتھیار لائیں گے وہ گن شپ ہیلی کاپٹر لے آئیں گے۔_*
*_پختونخواہ اسمبلی میں بل پاس کرکے سارے سیاحتی مقامات واپس لیں_*
*_رجیم چینج کے بعد فسطائیت میں ملوث سرکاری اہلکاروں پر مقدمات درج کریں_*
*_نگران حکومت کے دوران غیر_ آئینی اقدامات پر نگران حکومت پر بذریعہ عدالت مقدمات درج کروائیں_*
*_عسکری منرلز بل جیسی سہولت کاری سے پرہیز فرمائیں_*
*_جس روز عمران خان سے ملاقات کو جائیں کابینہ ساتھ لیکر جایا کریں_*
_*𝑀𝑎𝑙𝑖𝑘 𝐴𝑧ℎ𝑎𝑟 𝐶𝑦𝑏𝑒𝑟 𝑊𝑎𝑟𝑟𝑖𝑜𝑟,𝑠💪🏻😎*_
👍
❤️
6