➳ᴾᵀᴵ ᭄𝑺𝒐𝒄𝒊𝒂𝒍 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒂.ೃ࿐♥️✌️
June 12, 2025 at 10:41 PM
*_اس فارم 47 کے لیلے کی حرکتیں ملاحظہ کریں—ہر دوسرے دن کسی نہ کسی دورے پر، اور ہر دورے سے پہلے جیمز بانڈ سٹائل کی ویڈیوز اور تصویریں ریلیز کرواتا ہے۔ نازک مزاجی کا عالم یہ کہ دھوپ والا چشمہ، ٹوپی کافی نہیں، اسٹائل مارنے کے لیے چھتری بھی ہاتھ میں۔ جب ملک کی پچاس فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہو، مہنگائی، بےروزگاری اور لوڈشیڈنگ عروج پر ہو، تو ایسی glamorous انٹریز عوام کی تکلیفوں سے مکمل لا تعلقی کا ثبوت ہیں۔ Power, control, and luxury — سب کچھ دکھانا ہے، بس احساس نہیں دکھانا۔_* _*𝑀𝑎𝑙𝑖𝑘 𝐴𝑧ℎ𝑎𝑟 𝐶𝑦𝑏𝑒𝑟 𝑊𝑎𝑟𝑟𝑖𝑜𝑟,𝑠💪🏻😎*_
Image from ➳ᴾᵀᴵ ᭄𝑺𝒐𝒄𝒊𝒂𝒍 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒂.ೃ࿐♥️✌️: *_اس فارم 47 کے لیلے کی حرکتیں ملاحظہ کریں—ہر دوسرے دن کسی نہ کسی دورے...
👍 1

Comments