
Multan Discovery HD
June 12, 2025 at 04:40 PM
*10 June 2025*
ملتان: ایک شخص نے رٹائرمنٹ کے بعد گارڈن ٹاؤن میں اپنے گھر کے نیچے ڈیپارٹمنٹل اسٹور بنایا ہوا تھا آج وہاں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی اور کچھ لمحوں میں دکان کے ساتھ ساتھ گھر کو بھی آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، جانی نقصان نہیں ہوا مگر مالی نقصان بہت زیادہ ہو گیا ہے۔
https://www.facebook.com/share/r/12FZk8etnS9/?mibextid=wwXIfr
😢
1