Multan Discovery HD
Multan Discovery HD
June 12, 2025 at 05:45 PM
*ملتان پولیس تھانہ شاہ رکن عالم نے محله شریف پورہ سے ملنے والی ایک بچی ائمہ نور (بعمر 6/7 سال) کے ورثاء کو تلاش کرکے بچی کو ورثاء کے حوالے کردیا ۔جنہوں نے ملتان پولیس کا شکریہ ادا کیا۔*
Image from Multan Discovery HD: *ملتان پولیس تھانہ شاہ رکن عالم نے محله شریف پورہ سے ملنے والی ایک بچی...
👍 1

Comments