
Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
June 6, 2025 at 06:10 AM
انا للہ وانا الیہ راجعون
خیرآباد کا بچہ صارم ولد مجتبی خیرآباد پہاڑوں کی سائیڈ پر سکول کے پاس بنے جوڑ( تلاب) میں نہانے گیا اور ڈوب گیا۔ کافی ٹائم تک وہاں پڑا رہا پھر کسی راہگیر نے دیکھا۔ اس کو نکال کر داودخیل ہسپتال لایا گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ بچہ فوت ہو گیا ہے ۔ ذرائع
اللہ پاک اس معصوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
😢
😭
❤️
🙏
🤲
🥲
35