Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
June 6, 2025 at 09:26 AM
خدا جب دیتا ہے تو چھپر پھاڑ کر دیتا ہے... میانوالی پولیس سمیت پنجاب میں جتنے بھی اضلاع ہیں ویٹنگ لسٹ میں تھے ان نوجوانوں کی لاٹری نکل آئی. حالیہ بھرتی میں 23 سیٹس پر ویٹنگ لسٹ میں موجود میانوالی کے نوجوانوں کو پنجاب پولیس میں بھرتی کرنے کے احکامات جاری.
Image from Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز: خدا جب دیتا ہے تو چھپر پھاڑ کر دیتا ہے...  میانوالی پولیس سمیت پنجاب م...
❤️ 👍 🥳 15

Comments