Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
June 6, 2025 at 09:47 AM
کندیاں سیلینڈر گیس حادثہ چھوٹی بہن بھی جاں بحق ملک طاہر چھبورا کی بیٹی جو کہ پچھلے دن اپنے بھائی کے ساتھ کچن گیس سلینڈر واقعہ میں زخمی ہوگئی تھی۔ جس میں اس کا 13 سالہ بھائی اسی دن فوت ہو گیا تھا اب اسکی 10 سالہ زخمی بہن بھی اللہ کو پیاری ہوگئی۔ اللہ گھر والوں کو صبر دے ۔
😢 😭 ❤️ 💔 😂 🙏 🥹 73

Comments