Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
June 6, 2025 at 11:24 AM
راولپنڈی سے ملتان جانے والی تھل ایکسپریس 130 ڈاؤن کی ایک بوگی مسان اسٹیشن کے قریب ٹریک سے اترگئی حادثے کا شکار ٹرین کے مسافروں کو منزل مقصود تک پہنچانے کے لئے متبادل ٹرین کا انتظام کر لیا گیا ہے ریلوے ذرائع
👍 😢 ❤️ 😮 🙏 🤲 28

Comments