
Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
June 9, 2025 at 10:38 AM
*آج صبح کالاباغ موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں زخمی ہونے والا جوان ظفر اللہ سی ایم ایچ پنڈی میں وفات پاگیا ہے۔*
مرحوم ظفراللہ والد زومہ جان چاپری تھل کا رہائشی ھے اور امیر اللہ کا بھائی ھے ۔
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا
😢
🙏
😥
16