Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
June 10, 2025 at 04:16 PM
‏گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے بلا ناغہ کم از کم 3 لیٹر پانی ضرور استعمال کریں. گردے کی بیماری والے فی دن کم از کم 5 سے 6 لیٹر پانی پینے کی کوشش کریں. جہاں تک ممکن ہو بلڈ پریشر پر نظر رکھیں. کسی کو بھی لو لگنا یعنی ہیٹ اسٹروک ہو سکتا ہے. ٹھنڈے پانی کے ساتھ نہائیں. گوشت کا استعمال بند یا کم از کم کریں پھل اور سبزیاں کھانے میں زیادہ استعمال کریں گرمی کی لہر کوئی مذاق نہیں ہے. ایک غیر استعمال شدہ موم بتی کو کمرے سے باہر یا کھلے میں رکھیں، اگر موم بتی پگھل جاتی ہے تو یہ سنگین صورت حال ہے. سونے کے کمرے اور دیگر کمروں میں 2 نصف پانی سے بھرے اوپر سے کھلے برتنوں کو رکھ کر کمرے کی نمی برقرار رکھی جا سکتی ہے. اپنے ہونٹوں اور آنکھوں کو نم رکھنے کی کوشش کریں اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین مسیج صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کریں۔
Image from Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز: ‏گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے  بلا ناغہ کم از کم 3 لیٹر پانی ضرور ا...
❤️ 👍 13

Comments