
Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
June 11, 2025 at 08:21 AM
ضروری اطلاع ۔
میانوالی کی وہ خواتین جنھیں بنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے امداد مل رہی ہے اور انھوں نے ڈائنامک سروے نہیں کرایا وہ 30 جون سے پہلے بنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفاتر میانوالی پپلاں اور عیسی خیل سے سروے مکمل کرائیں۔
سروے مکمل نہ کرانے والوں کی امداد بند کر دی جائے گی۔

👍
😂
❤️
7