
Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
June 12, 2025 at 05:04 AM
موچھ کل نہر میں ڈوبنے والے نوجوان اللّه رحم ولد مختار احمد قوم بھٹی سکنہ کلور کوٹ کی ایف آئی آر زیر دفعہ 302 تین لڑکوں شہاب ۔ عاقل اور دلبر خان کے خلاف درج۔
ملزمان نے نہاتے ہوئے نوجوان سے ٹیوب چھین لی جس سے وہ ڈوب گیا ۔ ايف آئی آر کا متن
ڈوبنے والا نوجوان اپنے ماموں کے گھر محمد یار والا ملنے آیا ہوا تھا اور کل دن قریبا دو بجے موچھ نہر پر نہاتے ہوئے ڈوب گیا تھا ۔

😢
🙏
10