
Voice Of Mianwali - آواز میانوالی نیوز
June 13, 2025 at 05:25 AM
اسرائیل کی ایران کے حوالے سے انٹیلیجنس حیران کن حد تک درست ہے۔ جنرل سلیمانی سے لیکر آج تک اسرائیل نے متعدد بار ایران پر حملے کیے اور ہر بار انکی انٹیلیجنس ٹھیک نکلی۔ حالیہ حملے میں بھی ایران کی اعلی فوج قیادت، سپریم لیڈر کے مشیر، سائنسدان پہلے ہی حملے میں نشانہ بن گئی۔
