Unofficial Sindh Police
Unofficial Sindh Police
June 2, 2025 at 01:16 PM
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کرنے والے بااثر شخص سلمان فاروقی کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم کو ڈیفنس سے گرفتار کیا گیا اور گزری تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔
👍 1

Comments