
Unofficial Sindh Police
June 2, 2025 at 02:26 PM
قانون کی عملداری یا سوشل میڈیا کا پریشر، لاک اپ کی کھلی کنڈی کے ساتھ تصویر نے سوالات کھڑے کردیے
ساؤتھ پولیس نے ڈیفنس میں موٹر سائیکل سوار کو تشدد کا نشانہ بنانے والے انتہائی با اثر سلمان فاروقی کی گرفتاری کے بعد سلمان فاروقی کے ساتھ ہم اس میں کچھ نقائص سامنے آئے ہیں۔
پولیس کی جانب سے جاری کردہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سلمان فاروقی لاک اپ میں موجود ہیں عام لاک اپ کی کنڈی تک کھلی ہوئی ہے جبکہ ان کا بیلٹ لگا ہوا ہے اس کے علاوہ ان کی شرٹ پراپر کی استری بھی خراب نہیں ہوئی۔
اس کے بعد سوال اٹھتا ہے کہ یہ قانون کی عملداری ہے یا صرف سوشل میڈیا کا پریشر؟
ایس ایس پی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی پر کسی بھی ملزم کو چھوڑا نہیں جائے گا، چاہے کو کتنا ہے بااثر کیوں نہ ہو

👍
😂
2