Unofficial Sindh Police
Unofficial Sindh Police
June 3, 2025 at 03:55 AM
زرائع لانڈھی جیل زلزلے کے جھٹکوں کے پیش نظر قیدیوں کو بیرکوں سے باہر لایا گیا تھا کراچی: بعض قیدیوں نے موقع کا فائدہ اٹھا کر فرار کی کوشش کی پولیس کی جانب سے قیدیوں کے فرار کو ناکام بنانے کے لیئے فائرنگ کی جا رہی ہے بیشتر قیدیوں کو بیرکوں میں واپس پہنچا دیا گیا ہے فرار ہونے والے دو قیدی پکڑے گئے قیدیوں کی گنتی جاری ہے کوئی قیدی فرار ہوا فوری طور پر نہیں بتا سکتے

Comments