
Unofficial Sindh Police
June 3, 2025 at 03:55 AM
ملیر جیل سے فرار ہونے والے قیدی بروقت گرفتار
ملیر پولیس کے جانباز پولیس اہلکار امام بخش زرداری نے اپنی جان پر کھیل کر فرار ہونے والے قیدیوں کو پکڑ لیا
فرار ہونے والے 8 قیدیوں کو سکھن پولیس کے حوالے کردیا گیا