
Unofficial Sindh Police
June 4, 2025 at 04:08 PM
اسٹیٹ لائف انشورنس – سندھ پولیس کے افسران و ملازمین کے لیے بہترین سہولت
آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کا یہ بہترین اقدام کہ سندھ پولیس کے افسران، جوان اور اُن کی فیملیز اسٹیٹ لائف انشورنس سے مستفید ہو رہے ہیں، لائقِ تحسین ہے۔
ہم سب ان کے اس نیک عمل پر دل سے دعا گو ہیں۔
مزید آسانی کے لیے ہر رینج، زون اور ڈسٹرکٹ میں اسٹیٹ لائف انشورنس فوکل پرسن تعینات کر دیے گئے ہیں۔ اگر کسی افسر یا ملازم کو انشورنس کے متعلق کوئی مسئلہ درپیش ہو تو وہ نیچے دیے گئے نمبرز پر 24 گھنٹے رابطہ کر سکتے ہیں:
📞 اسٹیٹ لائف ہیلپ لائن (24 گھنٹے):
0335-1111723
0800-07007
📍 زون / رینج / برانچ وائز فوکل پرسنز:
سب انسپکٹر شاہد – CPO
📞 0333-3774709
☎️ 021-9921658
ہیلپ لائن – CPO (24 گھنٹے)
📞 0337-1701729
ویسٹ زون – انسپکٹر امتیاز
📞 0333-2221179
ایسٹ زون – انسپکٹر عمران
📞 0333-3136188
ساؤتھ زون – ASI آصف
📞 0333-2175573
ٹریفک – سب انسپکٹر سجاد
📞 0336-2532985
CIA – ASI ہمایوں
📞 0313-1130647 / 0345-3151171
RRF/WO – سب انسپکٹر محمد شکیل
📞 0333-2274632
T&T – ہیڈ کانسٹیبل سعود
📞 0321-2331449
اسپیشل برانچ – سب انسپکٹر داؤد
📞 0313-2021871 / 0319-0590178
ٹریننگ برانچ – سب انسپکٹر فاروق
📞 0347-4752432
SPU (CPEC) – ہیڈ کانسٹیبل نعیم
📞 0312-1014779
IT برانچ – CPO کلرک عمران خان زادہ
📞 0313-3054359
حیدرآباد رینج – انسپکٹر امید علی
📞 0306-3277065
میرپور خاص رینج – انسپکٹر میر محمد منگھریو
📞 0333-2928266
سکھر رینج – ASC حنیف گادی
📞 0313-1345666
شہید بے نظیر آباد رینج – انسپکٹر شیر
📞 0300-3221953
لاڑکانہ رینج – سب انسپکٹر عطااللہ
📞 0321-3673036
❤️
1