
Dr Abdur Rahman Hafeez
June 2, 2025 at 04:09 PM
*امام ابنِ حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں:*
> *"خوش بختی کی علامت یہ ہے کہ آپ نیک اعمال کریں اور اس کے قبول نہ ہونے سے بھی ڈریں اور بد بختی کی علامت یہ ہے کہ آپ گناہ بھی کریں اور نجات کی امید بھی رکھیں"*
(فتح الباري: ٣٠١/١١)
😢
❤️
👍
😭
✅
🌷
💯
🥹
43