Dr Abdur Rahman Hafeez
Dr Abdur Rahman Hafeez
June 2, 2025 at 10:24 PM
🌷 *خوشخبری اُن لوگوں کے لیے جو قربانی نہیں کر سکتے* 📜 حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: ➖ ایک مینڈھا لایا گیا، تو رسول اللہ ﷺ نے اپنے ہاتھ سے اسے ذبح کیا اور فرمایا: 🕋 بِسْمِ اللّٰہِ وَاللّٰہُ أَكْبَر، هَذَا عَنِّي، وَعَمَّنْ لَمْ يُضَحِّ مِنْ أُمَّتِي۔ 🕊 یہ میری طرف سے ہے اور میری امت کے اُن لوگوں کی طرف سے ہے جنہوں نے قربانی نہیں کی۔ 📚 (صحیح ابو داؤد: 2810) 🕊 اللہ کا شکر ادا کیجیے، دینِ اسلام آسانی کا دین ہے
Image from Dr Abdur Rahman Hafeez: 🌷 *خوشخبری اُن لوگوں کے لیے جو قربانی نہیں کر سکتے*  📜 حضرت جابر بن ...
❤️ 👍 🥹 🫀 🌷 💜 💞 52

Comments