
Dr Abdur Rahman Hafeez
June 4, 2025 at 10:36 PM
*روزہ کب رکھنا ہے یوم عرفہ یا نو ذی الحج کو؟*
ہمارے محترم شیخ رفیق طاھر صاحب حفظہ اللہ کی علمی تحقیق
جس سال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج کیا، اس سال اہل مکہ نے جمعے کے دن عرفات میں وقوف کیا. جبکہ مدینے میں موجود لوگوں نے ہفتے کو عرفہ کا روزہ رکھا..!
حجۃ الوداع کے سال مکہ اور مدینہ کی رؤیت میں ایک دن کا فرق تھا.
اس کی تفصیل جاننے کے لیے یہ مضمون پڑھیں👇🏻
https://www.rafiqtahir.com/play/366
❤️
👍
🙏
11