Dr Abdur Rahman Hafeez
June 10, 2025 at 04:25 AM
کتنے خوش قسمت تھے حضرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین
ہم اس قابل کہاں ، دل کرتا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاؤں مبارک کو چھونے اور بوسہ دینے کا کیوں کہ ان جیسے پاک پاؤں کسی کے نہیں تھے
خطا کار عبد الرحمن حفیظ
❤️
✅
❤
🌸
🌹
😢
😭
33