Dr Abdur Rahman Hafeez
Dr Abdur Rahman Hafeez
June 12, 2025 at 05:17 AM
*📖 قبولیت اعمال کی شرط دل کی سلامتی ہے* امام سفیان بن دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے ابو بشیر سے پوچھا -جو سیدنا علیؓ کے ساتھیوں میں سے تھے- مجھے ان لوگوں کے اعمال کے بارے میں بتائیں جو ہم سے پہلے گزر چکے ہیں؟ انہوں نے فرمایا: وہ لوگ تھوڑا عمل کرتے تھے، لیکن ان کو بہت زیادہ اجر ملتا تھا۔ میں نے پوچھا: ایسا کیوں تھا؟ تو انہوں نے فرمایا: کیونکہ ان کے دل بغض و کینہ سے پاک ہوتے تھے ❤️ 📚 الزهد لأحمد بن حنبل: 200/2 ترجمانی: عبد الرحمن حفیظ
Image from Dr Abdur Rahman Hafeez: *📖 قبولیت اعمال کی شرط دل کی سلامتی ہے*  امام سفیان بن دینار رحمہ الل...
❤️ 👍 😢 26

Comments