Dr Abdur Rahman Hafeez
Dr Abdur Rahman Hafeez
June 12, 2025 at 07:32 AM
*📌 اللہ تعالیٰ آپ کو ھدایت دے* اس دعا پہ لوگ برا منا جاتے ہیں 📌 الشیخ ابن باز رحمہ اللہ فرماتے ہیں اگر کوئی آپ سے کہے: اللہ آپ کو ہدایت دے تو سمجھ لو کہ آپ کو واقعی ہدایت کی ضرورت ہے۔ چاہے آپ لوگوں میں سب سے زیادہ متقی ہوں یا لوگوں میں سب سے زیادہ علم رکھنے والے ہو... 🌿 ہدایت کی ضرورت انسان کو مرتے دم تک رہتی ہے۔
Image from Dr Abdur Rahman Hafeez: *📌 اللہ تعالیٰ آپ کو ھدایت دے* اس دعا پہ لوگ برا منا جاتے ہیں   📌  ا...
❤️ 👍 💯 🤲 🥰 🌷 🤍 54

Comments