Dr Abdur Rahman Hafeez
Dr Abdur Rahman Hafeez
June 12, 2025 at 03:58 PM
الحمدللہ! مالدیپ میں ہمارے محترم برادر محمد احمد صاحب نہایت اخلاص کے ساتھ ہمارے چینل کی دینی معلومات کو مقامی زبان "دیہیوی" میں ترجمہ کر کے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شائع کرتے ہیں۔ یہ اُن کی ہمارے ساتھ دینی محبت اور اخلاص کا مظہر ہے، اور ہمارے لیے بہترین صدقۂ جاریہ بھی۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس صدقۂ جاریہ کو قیامت تک جاری و ساری رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ عبد الرحمن حفیظ
Image from Dr Abdur Rahman Hafeez: الحمدللہ! مالدیپ میں ہمارے محترم برادر محمد احمد صاحب نہایت اخلاص کے س...
❤️ 🤲 👍 32

Comments