
Dr Abdur Rahman Hafeez
June 13, 2025 at 04:43 AM
*📌 نفع بخش نصیحت کے تین جواہر*
✦ امام سفیان ثوری رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
مجھے امام جعفر بن محمد رحمہ اللہ نے یہ حکمت بھری نصیحت فرمائی:
❶ اگر تمہیں خوشی حاصل ہو
تو ➤ "الحمد لله" کثرت سے پڑھا کرو۔
❷ اگر کوئی پریشانی پیش آئے
تو ➤ لا حول ولا قوة إلا بالله زیادہ پڑھا کرو۔
❸ اگر رزق میں رکاوٹ یا تنگی ہو
تو ➤ "الاستغفار" کی کثرت کیا کرو۔
🌸 امام سفیان ثوری رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
➤ میں نے اس نصیحت سے بہت فائدہ اٹھایا۔
📚 المجالسة وجواهر العلم (ج 4، ص 530)
ترجمانی: عبد الرحمن حفیظ

❤️
👍
12