🌹 اردو ادب 📚
June 7, 2025 at 04:45 AM
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ* *عید الاضحٰی کی مبارک باد قبول کیجیے*💐💐💐 *عید الاضحٰی پوری انسانیت اور عالم اسلام کو مبارک* 💐💐 *یہ دن حضرت ابراھیم خلیل اللہ علیہ السلام کے اپنے رب کے حکم پر اپنی عزیز ترین چیز یعنی اپنی فرزند ارجمند کے قربان کرکے خلیل اللہ کا لقب پاکر قیامت تک کا معتبر اور قابل تقلید ہونے کا دن ہے اور ایک بیٹے حضرت اسماغیل علیہ السلام کے اہنے اللہ کے حکم پر اپنی باپ کے خواہش کے سامنے سر تسلیم خم کرکے زبیح اللہ لقب پانے کا دن ہے* *یہ دن ہر انسان کو اللہ جکم کے قبول کرنے اور ہر سعادت مند بیٹے کو باپ کے حکم کے سامنے اپنی جان تک پیش کرنے کا درس دیتا ہے، اللہ کی راہ میں سب کچھ لٹانے کا درس دیتا ہے.* *اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ عید کے اس پرُمسرت موقع پر ہم سب پر اپنی رحمتیں و برکتیں نازل فرمائے۔اللہ تعالی ہم سب کے اعمال صالحہ کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین* 💐💐 *میری جانب سے آپ تمام کو ڈھیر ساری مبارکباد* 💐💐💐💐
Image from 🌹 اردو ادب 📚: *السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*  *عید الاضحٰی کی مبارک باد قبول کیجی...
❤️ 👍 💚 🤲 14

Comments