🌹 اردو ادب 📚
June 12, 2025 at 05:26 PM
*✍🏻بعض لوگوں کے پاس بےپناہ الفاظ اور خیالات کا ذخیرہ ہوتا ہے پھر بھی وہ خاموش ہی رہتے ہیں کیونکہ ان کو بحث کرنا نہیں آتا وہ ہر درد کا جواب خاموش مسکراہٹ اور معمولی آنسوؤں سے دیتے ہیں وہ بظاہر خوش نظر آتے ہیں لیکن وہ زندگی سے لڑ رہے ہوتے ہیں اور وہ ان رویوں سے لڑ رہے ہوتے ہیں جو ناقابل یقین ہوتے ہیں.* ❤️ 💐 ✍🏻   📩  📤 *ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ* *🌹 اردو ادب 📚* 🪀👇🏻 ------------------------------------------➌------------------------------------------ *https://chat.whatsapp.com/JztkDG0mXSlBFSDc1kEQ4w*
Image from 🌹 اردو ادب 📚: *✍🏻بعض لوگوں کے پاس بےپناہ الفاظ اور خیالات کا ذخیرہ ہوتا ہے پھر بھی ...
👍 ❤️ 💚 11

Comments