🌹 اردو ادب 📚
June 12, 2025 at 05:54 PM
*کیا 6K ممبرز میں سے صرف کچھ چند لوگ ہی چینل پر بھیجی جانے والی پوسٹ پڑھتے ہیں؟* 🥹 *بہت افسوس سے عرض کر رہا ہوں کہ روزانہ جو واقعات، تحریر اور پوسٹ بھیجی جاتی ہیں ان پر صرف 10 سے 20 رئیکٹ ہوتے ہیں؟* 🥺 *ہم اس کو کیا سمجھیں۔۔۔؟ کیا ہماری پوسٹ آپ کو پسند نہیں آتی؟ ہم اتنی مشکل سے آپ کے لیے وقت نکالتے ہیں لیکن آپ صرف react بھی نہیں دے سکتے کیا ؟* 💔 *اس سے آپ کا کیا جائے گا ۔۔؟ نہ پیسے لگیں گے۔۔۔۔۔ نہ وقت لگے گا ۔۔۔۔ اور نہ ڈیٹا ضائع ہوگا ۔۔۔۔ ہم یہ نہیں کہتے کہ آپ مثبت رئیکٹ ہی کریں ہم بس یہ چاہتے ہیں کہ ہماری پوسٹ پڑھ کر آپ کے دل میں جیسا رئیکشن آئے وہی رئیکٹ کریں لیکن کریں ضرور* 🙏🌹😘👍🏻💐😒😭😊 *میری آپ سے گزارش ہے کہ چینل میں 6K کے قریب ممبرز ہے تو کم از کم ایک پوسٹ پر 100 رئیکٹس تو ہونے ہی چاہیے۔۔۔۔۔۔* *آج کے بعد اگلے دن کی پوسٹ تب ہی سنڈ کی جائے گی جب تک پچھلے دن کی پوسٹ پر +50 رئیکٹ نہیں آتے۔* *آپ کے رئیکٹس سے ہمیں کچھ نہیں ملنے والا لیکن موٹیویشن ضرور ملتی ہے اس سے کام کرنے کا جذبہ بڑھتا ہے اگر نہیں کریں گے تو یہ جذبے اہستہ اہستہ بلکل ختم ہو جائے گا۔* 🥹 *امید کرتے ہیں کہ آپ اسی طرح تعاون کرتے رہیں گے اور ہمارا ساتھ دیں گے انشاء اللہ۔* 😊
👍 ❤️ 🌹 💐 💚 😂 🙏 33

Comments