
Muhammad Mazhar Hussain Official
May 16, 2025 at 03:12 PM
*رُخِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی تابشیں*
كَانَ رَسُولُ اللہِ صلی اللہ علیہ وسلم إِذَا سُرَّ اسْتَنَارَ وَجْهُهُ حَتَّى كَأَنَّهُ قِطْعَةُ قَمَرٍ ..
ترجمہ: رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم جب خوش ہوتے تو چہرہ مبارک ایسے دمک اٹھتا گویا چاند کا ٹکڑا ہو ..[صحیح البخاری، رقم الحدیث: 3556]
شہنشاہِ بریلی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
*رُخ دن ہے یا مہرِ سما، یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں*
*شب زلف یا مشکِ خَتا، یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں*

❤️
♥
💚
🙏
❤
🤲
🇵🇸
🌹
🫀
👍
257