
🇦🇪A.K.P🇵🇰
June 11, 2025 at 03:41 PM
امریکی فضائیہ کے حملے یمنی حوثی ترجمان یحیی ساری زخمی جبکہ ان کے ساتھی حسین عبداللہ شہید ہوگئے،غیرمصدقہ اطلاعات کے مطابق امریکہ نے خفیہ ایجنسی کی مدد سے ٹارگٹ کیا،یمنی حوثیوں کی جانب سے کمانڈرحسین عبداللہ کی شہادت کنفرم کردی گئی ہے۔،
😢
6