🇦🇪A.K.P🇵🇰
🇦🇪A.K.P🇵🇰
June 12, 2025 at 01:22 PM
”آج بھارتی طیارے کو گرنے میں ایک منٹ بھی نہیں لگا“سی این این پائلٹس کو ہنگامی پیغام بھیجنے کا موقع بھی نہ مل سکا،جہاز انتہائی کم بلندی پر ہی قابو سے باہر ہو چکا تھا،رپوٹ``` طیارہ ٹیک آف کے محض دوسرے منٹ میں ہی ایک درخت سے ٹکرا کر نیچے آ گرا

Comments