GBC Students Support Network
June 1, 2025 at 06:39 PM
ہانگ کانگ میں ہر یونیورسٹی میں سال کے 365 دن Research Assistant کی پوزیشنیز اناوّنس ہوتی ہیں۔ جس کو آپلائی کرنے کے لئے نہ آپ کو IELTS چاہیئے، نہ اس میں کوئی اپلیکیشن فیس ہوتی ہے۔ اور سب سے بڑھ کر اس میں کوئی خواری بھی نہیں، کیونکہ ایک دفعہ پروفائل بن جائے تو بعد میں صرف کلک کلک کر کے آپلائی کرنا ہے، بس ہفتے میں ایک دن نکال کر سب لنکس سرچ کر لے اور کلک کلک کر کے آپلائی کریں۔ یہ ایک بہت شارٹ کٹ راستہ ہے کامیابی کا، کیونکہ پیسے بہت زیادہ ہوتے ہیں، تو ایک ہی سال میں نہ صرف اچھے خاصے پیسے آپ کے پاس آیئنگے بلکہ دنیا کی بہترین ماخول میں کام کرکے ٹاپ کلاس تجربہ۔ اور ایک دو سال ہیں میں آپ زیرو سے ہیرو کے لیول میں جایئنگے۔ چار ہزار سے زیادہ پوزیشینز ہیں اور ہر فیلڈ کے۔ Hong Kong University of Science & Technology https://hkustcareers.hkust.edu.hk/join-us The University of Hong Kong https://jobs.hku.hk/en/listing/ The City University of Hong Kong https://www.hro.cuhk.edu.hk/en-gb/career/career-opportunities The Chinese University of Hong Kong https://www.hro.cuhk.edu.hk/en-gb/career/career-opportunities The Hong Kong Polytechnic University (PolyU) https://jobs.polyu.edu.hk/research.php Hong Kong Baptist University https://www.hkbu.edu.hk/en/quick-links/job.html Lingan University https://www.ln.edu.hk/hr/career The Education University of Hong Kong https://www.eduhk.hk/en/current-openings?category=research-support-posts&department=&q= Hong Kong Metropolitan University https://www.hkmu.edu.hk/hro/home/careers-hkmu/ Hong Kong Shue Yan University https://www.hksyu.edu/en/snippets/external-vacancy The Hang Seng University of Hong Kong https://www.hsu.edu.hk/en/job-opportunities/ Hong Kong Chu Hai University 24. https://www.chuhai.edu.hk/services/research-support-position
❤️ 1

Comments