GBC Students Support Network
June 10, 2025 at 02:41 PM
انڈسٹری کے ساتھ ہنر کا نیا سفر! وزیراعظم پاکستان کے اسپیشل انیشیٹو کے تحت نوجوانوں کے لیے مفت فنی تربیت کا زبردست موقع ! 3 سے 6 ماہ کے مفت کورسز ماہانہ وظیفہ: 10,000 روپے ٹیکسٹائل، نٹنگ مشین آپریٹر جیسے شعبہ جات میں ہنر حاصل کریں کلاسز کا آغاز: 25 جون 2025 درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 20 جون 2025 تعلیمی قابلیت: میٹرک تا انٹرمیڈیٹ 🔗 اپلائی کریں: nsis.navttc.gov.pk #youthempowerment #freetraining #pmysp #navttc #skillsthatmatter #rozgarkasafar #phma #textiletraining #pakistanskills
Image from GBC Students Support Network: انڈسٹری کے ساتھ ہنر کا نیا سفر! وزیراعظم پاکستان کے اسپیشل انیشیٹو کے ...
👍 ❤️ 4

Comments