GBC Students Support Network
June 11, 2025 at 05:45 AM
دنیا کے سب سے زیادہ ذہین اور قابل ترین افراد جنہوں نے اپنے ادب فلسفے اور ایجادات سے دنیا بھر کے لوگوں کو متاثر کیا، جرمنی میں پیدا ہوئے ہیں -اکثر انتہائی معروف فلاسفرز، سائنسدان اور ادیب جرمنی میں گزرے ہیں - سب سے زیادہ 101 نوبیل پرائز ہولڈر جرمنی سے ہیں - آئن سٹائن, کارل مارکس ،ماہر نفسیات سگمنڈ فرائڈ، فلسفی باروچ اسپینوزا ، سائنسدان نیل بوہر … سمیت سب یہودی تھے - یہاں تک کہ یہ جملہ عام مشہور ہو گیا تھا کہ؛
"جرمنز کا بچہ بچہ پیدائشی طور پر سائنس دان ہوتا ہے"
آئی سی سی ICC اور جرمن کرکٹ ایسوسی ایشن کے مطابق جرمنی میں اٹھارویں صدی میں کرکٹ کھیلی جاتی تھی - یہ ہٹلر کے دور کا مشہور واقعہ ہے کہ انگلینڈ اور جرمنی کے درمیان 5 دن تک ٹیسٹ میچ جرمنی میں کھیلا گیا - میچ کے چوتھے روز ہٹلر یہ میچ دیکھنے خود بھی آیا ، اس سے اگلے روز ہٹلر نے دریافت کیا کہ دونوں میں کون سی ٹیم میچ جیتی ؟
جب اس نے یہ سنا کہ میچ ڈرا ہوگیا ہے تو ہٹلر نے اسی وقت فوری طور پر یہ فیصلہ کیا کہ ایسا کھیل جو کئی دنوں تک جاری رہا اور جس کا کوئی نتیجہ برآمد ہی نہیں ہوا اور بنا ہار جیت کے میچ ڈرا ہو گیا ہے، ایسا کھیل قوم کے لیے فائدہ مند نہیں ہے - یہ وقت اور توانائی کا ضیاع ہے -
اس نے انگلینڈ کی ٹیم کو واپس اپنے ملک جانے کو کہا اور جرمنی میں کرکٹ پر پابندی عائد کر دی -
ہٹلر ایک نظریاتی لیڈر تھا کرکٹ کے بجائے تعمیری کاموں پر وقت اور توانائی کو لگانا اس کے نزدیک زیادہ اہمیت طلب کام تھا -
جرمنی میں زیادہ تر یہودی آباد تھے آپ کو آج بھی کوئی معروف فٹبال پلیئر اور کرکٹر یہودی نظر نہیں آئے گا - جبکہ ہر دوسرا نامور علمی ستارہ اور نوبیل لاریٹ یہودی قوم سے دکھائی دے گا. انٹرٹینمنٹ اور سپورٹس کے بجائے یہودیوں کا سارا فوکس عملی زندگی کے میدان پر ہے -
تمام انٹرنیشنل بینک مالکان، پرنٹ الیکٹرونک میڈیا فیسبک سمیت تمام بڑی کارپوریٹ کے مالکان یہودی ہیں، عالمی مالیاتی اداروں کے سربراہ یہودی ہیں، امریکی اور عالمی پالیسیوں سمیت ڈالر کی ڈیزائنگ پرنٹننگ تک یہودیوں کے کنٹرول میں ہے...
تحریر: Musa Pasha
❤️
👍
8