GBC Students Support Network
June 12, 2025 at 03:46 PM
👉𝗛𝗼𝘄 𝘁𝗼 𝗪𝗶𝗻 𝗠𝗜𝗦 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗹𝗮𝗿𝘀𝗵𝗶𝗽𝘀 𝗧𝗶𝗽𝘀 & 𝗧𝗿𝗶𝗰𝗸𝘀 🌟 ملائیشیا کی یہ سکالرشپ دنیا بھر سے 100 سٹوڈنٹس کو سلیکٹ کرتے ہیں جس میں سٹوڈنٹس اپلائی کرتے ہیں آنلائن اپلائی کرنے کا طریقہ کار اوپر ویڈیو میں بھی دیا ہیں لیکن اپ اس ویبسائٹ پر جاکر اپنا اکاؤنٹ بنا کر بنا کر اپلائی کرسکتے ہیں https://biasiswa.mohe.gov.my/INTER/index.php اس سکالرشپ پر اپلائی کرنے کیلئے اپکے پاس درج زیل ڈاکومنٹس ہونے چاہیے۔ 1. Matric+ Fsc Documents 2. Bachelor's Degree & Transcript 3. English proficiency Certificate 4. Two Recommendation letter 5. Research Proposal ریسرچ پروفوزل اس سکالرشپ میں ایک اہم ڈاکومنٹس ہوتا ہیں جو اپکی سکالرشپ ملنے یا نہ ملنے میں بہت بڑا رول ادا کرتا ہیں۔ کیونکہ ماسٹر اور پی ایچ ڈی میں اپکو یہاں ریسرچ کرنا پڑھتا ہیں۔ 4 سے 5 ہزار اپلیکیشن میں سے 700 سے 800 لوگوں شارٹ لسٹ کیا جاتا ہیں انٹرویو کیلئے اور اسے انٹرویو میں اپکو وہی Presentation دینا ہوتا ہیں اپنے پروفوزل کا۔ سب پروفوزل اپکی ریسرچ Capabilities کو دیکھنے کیلئے ہوتا ہیں کہ اپ کس حد تک سمجھتے ہیں اپکی ریسرچ پروفوزل کتنا مضبوط ہیں وغیرہ وغیرہ۔ چونکہ اس ڈاکومنٹس کا بہت بڑا رول ہوتا ہیں تو اس لئیے ماسٹر اور پی ایچ ڈی سٹوڈنٹس جن کو اس بارے میں زیادہ علم نہیں تو اس کیلئے میں نے ملائیشیا میں پچھلے سال MIS سکالرشپ حاصل کرنے والے پاکستانی سٹوڈنٹس جو اس وقت اس سکالرشپ پر ماسٹر اور ایک پی ایچ ڈی سٹوڈنٹس ہیں ملائیشیا میں انکے کیساتھ ایک سیشن رکھا ہیں گوگل Meet پر جہاں پر وہ گائیڈ کرینگے کہ ریسرچ پروفوزل میں کیا لکھنا ہیں کیا نہیں کسطرح لکھا جاتا ہیں کن باتوں کا خیال کرنا ہیں اور Template بھی دینگے۔ تو اگر آپکو ریسرچ پروفوزل کے بارے میں Confusion ہیں تو اپ یہ سیشن جوائن کرسکتے ہیں چونکہ گوگل Meet پر صرف Limited لوگ میٹینگ Attend کرسکتے ہیں تو Slots Full ہونے کے بعد ریجسٹریشن بند کردیا جائیگا۔ اور Meeting کی تفصیلات اپکو Email ✉ پر بھیج دی جائیگی۔ یہ ریجسٹریشن لنک ہیں۔ https://forms.gle/Uj4XmVY2NSWnvQNY9 ------------------------------Mr.☕------------------------------- یاد رکھیں، ملائیشیا کی یونیورسٹیوں میں داخلے سال بھر صرف ریسرچ موڈ کے لیے کھلے رہتے ہیں، اس لیے آخری تاریخ سے محروم ہونے کی فکر نہ کریں۔ صرف ایک مضبوط درخواست جمع کرانے پر توجہ دیں۔ مجھے امید ہے کہ یہ معلومات آپ کی درخواست کے عمل میں آپ کی مدد کرے گی۔ Official Website of MIS: https://biasiswa.mohe.gov.my/INTER/index.php اس پوسٹ پر اپنے دوست اور رشتہ داروں کو Mentioned کریں۔ اور انہیں احساس دلائے کہ اپ اسکی بہتر مستقبل کے خواہاں ہے۔۔ اور اگر اپ یہ پوسٹ کسی کی مینشن ہونے کی وجہ سے پڑھ رہے ہے تو اسکا شکریہ ادا کریں. یا اسکو کاپی کرکے اپنے فیس بک پر کی وال اور سٹوڈنٹس گروپ میں شئیر کردیجیے۔ Q&A About MIS Scholarship 2025 Q1: Do I need to secure admission to a Malaysian university before applying for the MIS? A2: Applicants are allowed to apply for the MIS without having secured admission to a Malaysian university. However, upon being awarded the MIS, recipients are required to gain admission into a university within 90 days of the MIS offer letter issuance. Failure to do so may result in the withdrawal of the MIS offer without notice. Its recommended to get admission in any university under the scholarship list. Tips: Try to get admission in the university which fall under both MIS and MTCP Program. ------------------------------Mr.☕------------------------------- Q2: Can I apply for the MIS if I am currently enrolled in a Malaysian university? A5: Yes, current students who are pursuing full-time postgraduate studies in Malaysian public universities or selected private higher education institutions, with at least two semesters remaining, are eligible to apply. ------------------------------Mr.☕------------------------------- Q: Do I need to apply separately to a university in Malaysia, or is university admission automatically given if I get MIS? Yes, you must apply separately to the university. Getting MIS does not mean you automatically get accepted to a Malaysian university. You must follow the same admission process as other postgraduate students. آنلائن درخواست دینے کی اخری تاریخ 30 جون 2025 ہے۔

Comments