
Educational News
June 8, 2025 at 04:53 PM
پچھلے سال گورنمنٹ نے 15 پرسنٹ کا ڈرافٹ تیار کر لیا تھا سب کو معلوم ہے تو اسلام باد میں احتجاج بھی بجٹ والے دن ہی ہوا تھا تو 25 پرسنٹ ہو گیا تھا۔ ڈرافٹ کوئی اوپر سے نازل نہیں ھوتے ۔ 2 منٹ میں ایک لائن تبدیل ہو جاتی ھے۔ باتیں کرنے کے بجائے احتجاج کی بھر پور تیاری کی جائے۔ شکریہ
👍
❤️
💚
🇵🇸
😮
😢
38